بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سندھ میں 1ماہ کیلئے مزارات اور درگاہیں بند کرنے کا حکم

سندھ میں ایک ماہ کے لیے مزاروں اور درگاہوں کو عوام کے لیے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔

محکمہ اوقاف سندھ نے صوبے میں مزاروں اور درگاہوں کو عوام کےلیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے تحت سندھ بھر میں 15 اپریل 2021ء تک مزارات اور درگاہیں بند رہیں گی۔

محکمہ داخلہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے احکامات پر بند کرنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.