
سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے جنوری کے مقابلے میں پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔
سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.81 ریال مقرر کردی گئی ہے۔
سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کے مطابق اوکٹن 91 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.81 ریال مقرر کر دی گئی ہے۔
آرامکو کے مطابق اوکٹن 95 پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.95ریال مقرر کردی کی گئی ہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.