
سروسز اسپتال لاہور میں پروفیسر وارث فاروق کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا، ڈاکٹر وارث کو آپریشن تھیٹر میں داخل ہونے پر زدکوب کیا گیا اور دھکے دیے گئے۔
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سروسز اسپتال نے سینئر ڈاکٹر پر تشدد کی مذمت کی ہے۔
ڈاکٹروں نے تشدد میں ملوث افراد کے خلاف فی الفور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.