بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سابق آسٹریلوی کرکٹر کو تاوان کیلئے اغواء کیا گیا

سابق آسٹریلوی کرکٹر اسٹیورٹ میکگل کو گزشتہ ماہ ایک گھنٹے کیلئے مبینہ طور پر اغواء کیا گیا۔

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے بھی پیٹ کمنس کے…

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  اسٹیورٹ میکگل کو ایک گھنٹہ بعد چھوڑدیا گیا واقعہ 14 اپریل کو سڈنی کے نواح میں پیش آیا، اسٹیورٹ میکگل کو تاوان کے لئے اغواء کیا گیا۔

رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ اغوا میں ملوث چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

کرکٹر مچل جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کے بعد ڈپریشن کا شکار ہوگئے تھے، اور ڈپریشن سے نجات حاصل کرنے کیلئے انہوں نے خود کو مصروف رکھنے کا سہارا لیا۔

دوسری جانب اسٹیورٹ میکگل کا اغواء کے حوالے سے ابھی کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

واضح رہے کہ میکگل نے 1998 سے 2008 کے درمیان آسٹریلیا کی نمائندگی کی، اسٹیورٹ میکگل نے 44 ٹیسٹ اور تین ون ڈے انٹرنیشنل کھیلے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.