جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

راجن پور: پابندی کے باوجود نایاب پرندے کونج کا شکار جاری

صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں پابندی کے باوجود بھی نایاب پرندے کونج کا شکار جاری ہے۔

مقامی شکاری نے غیرقانونی طور پر پرندے کا شکار کرکے تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی۔

محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق غیرقانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی جاری ہے۔

نقل مکانی اور سفر صرف انسان کی ضرورت نہیں، بلکہ…

ایک ماہ میں غیر قانونی شکار کرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مقدمات بھی درج کیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.