ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

دنیا میں کورونا کے 10 کروڑ 8 لاکھ سے زیادہ مریض

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 کروڑ 8 لاکھ سے بڑھ گئی۔

امریکا میں مزید 4 ہزار اموات ہوئیں جبکہ ایک لاکھ 45 ہزار مریض سامنے آگئے۔

ادھر برطانیہ میں کورونا سے اموات ایک لاکھ سے بڑھ گئیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.