بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

خورشید شاہ کے بھتیجے کا انتقال، پیرول پر رہائی کی درخواست

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے عدیل شاہ کورونا کے سبب انتقال کرگئے۔

ایم پی اے فرخ شاہ کا کہنا ہے کہ41 سال کے عدیل شاہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، عدیل شاہ کی تدفین سکھر میں رات 10 بجے آبائی قبرستان میں ہو گی۔

فرخ شاہ کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کی دو روز کے پیرول پر رہائی کی درخواست دی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.