
سندھ ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔
ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو دو، دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا، ان کی میمن گوٹھ تھانے میں درج 2 مقدمات میں درخواست ضمانت منظور ہوئی ہے۔
حلیم عادل شیخ پر ملیر ضمنی انتخاب میں ہوائی فائرنگ اور خوف و ہراس پھیلانےکا الزام ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.