بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جہانیاں میں گھوڑوں کا مقابلۂ حسن

جہانیاں میں گھوڑوں کا سالانہ مقابلہ حسن منعقد کیا گیا۔

اس مقابلے میں ملتان ،لودھراں، خانیوال ،جہانیاں، وہاڑی کے 30 سے زائد گھوڑے شریک ہوئے، گھوڑے باری باری ریمپ پر اپنی خوبصورت چال سے دوڑتے نظر آئے۔

 انتظامیہ کی جانب سے تمام گھوڑوں کو ونر قرار دیا جاتا ہےجبکہ مقابلہ میں شریک ونر گھوڑوں کا فیصلہ شائقین کرتے ہیں۔

گھوڑوں کے مقابلے حسن کو دیکھنے کےلیے شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوتی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.