خیال رہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی ٹیلی ویژن اینکر سائرہ خان نے بتایا تھا کہ میرے عملی طور پر مسلمان نہ ہونے کے اعلان کے بعد مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
انہوں نے بتایا تھا کہ میرے عملی طور پر مسلمان نہ ہونے کے اعلان کے بعد درجنوں جان سے مارنے کے دھمکی آمیز فون کالز اور پیغامات مل رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.