شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ انتقال کرگئے۔
چیئرمین شعبہ ابلاغ عامہ ڈاکٹر فوزیہ ناز کا کہنا ہے کہ پروفیسر متین الرحمان مرتضیٰ کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائیگی۔
ڈاکٹر فوزیہ ناز کا کہنا ہے کہ نماز جنازہ جامعہ کراچی کی مسجد ابراہیم میں ادا کی جائیگی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.