پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و آل راؤنڈر شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کی جانب سے لقب ملنے کے بعد حیران ہوئے بنا نہ رہ سکے۔
ثانیہ مرزا نے اپنے شوہر شعیب ملک کو ’’کالو‘‘ کہہ دیا۔
اپنی اہلیہ کے یہ الفاظ سن کر شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں یہ سن کر حیران رہ گیا۔
انہوں نے کہا کہ اس کے بعد کاسمیٹکس استعمال کیے تو رنگ صاف ہوگیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.