جمعرات19؍ رجب المرجب 1442ھ4؍مارچ 2021ء

تتلی کی طرح اڑو، مکھی کی طرح ڈنک مارو، ثانیہ مرزا

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ، بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی گلابی فراک مداحوں کو خوب بھا گئی ہے۔

ثانیہ مرزا بہترین ٹینس کھلاڑی ہونے کے ساتھ  خوش لباس بھی ہیں، ثانیہ مرزا اپنے پہناوے کو کتنی اہمیت دیتی ہیں یہ اندازہ اُن کی انسٹا گرام پوسٹس سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ان کے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک نے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی دے کر حیران کردیا۔

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنی آج کل کی مصروفیات سے متعلق ایک سچائی بتادی ہے۔

ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہتی ہیں اور اپنے مداحوں و فالورز کے ساتھ خود سے متعلق نئی معلومات بھی شیئر کرتی رہتی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جس میں وہ گلابی رنگ کی ایک خوبصورت فراک میں نظر آ رہی ہیں، ثانیہ مرزا نے تصویر بنواتے ہوئے اپنی فراک کو تتلی کے پروں کی مانند پھیلایا ہوا ہے اور اس انداز میں نہایت حسین نظر آ رہی ہیں۔

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

ثانیہ مرزا کا اپنی تصویر کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ’ تتلی کی طرح اڑو اور مکھی کی طرح ڈنک مارو۔‘

ثانیہ مرزا کی اس تصویر پر کچھ ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور خوب تعریفی کمنٹس آ چکے ہیں۔

بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق…

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.