
سابق چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی پٹرولیم مقرر کر دیے گئے ہیں۔
تابش گوہر کو معاونِ خصوصی بنائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق تابش گوہر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے پاور، پٹرولیم ہوں گے۔
اس سے قبل ندیم بابر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا اور اب ان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا کابینہ ڈویژن سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.