بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بہاول پور، شیرنی رانی کے 3 بچوں کی پیدائش

بہاول پور کے چڑیا گھر میں شیرنی رانی نے 3بچوں کوجنم دیاہے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف محمد زاہد کا کہنا ہے کہ شیرنی کے تین بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ شیرنی کے تینوں بچے بنگال ٹائیگر نسل کے  ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.