بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارت: 8 شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، چڑیا گھر بند

بھارت کے چڑیا گھر میں 8 شیروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ نئی دلی سے بھارتی حکام کے مطابق شیروں میں کورونا وائرس ہونے پر حیدر آباد دکن  کا چڑیا گھر بند کردیا گیا۔ 

بھارتی حکام نے مزید بتایا کہ چڑیا گھر انتظامیہ نے شیروں میں کورونا علامات پر ٹیسٹ کرائے تھے۔ جانوروں سے انسانوں میں کورونا وائرس منتقلی کےفی الحال شواہد نہیں ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.