بدھ4؍ رجب المرجب 1442ھ 17؍فروری 2021ء

بھارت :گلیشیئر ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنےکےواقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی جبکہ 204  اب بھی لاپتہ ہیں۔

ضلع چمولی کے متاثرہ علاقوں کی سرنگوں میں پھنسے  لوگوں کو نکالنے کا کام  پانچویں روز بھی جاری ہے ۔

اترکھنڈ میں7فروری کوہمالیہ گلیشیئر ٹوٹنے  سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی تھی جبکہ سیلابی ریلے میں درجنوں مکانات ، پُل اور سڑکیں بہہ گئی تھیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.