بھارت میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید چار ہزار سے زیادہ افراد جان سے گئے۔
دنیا میں کورونا کی بھارتی قسم کے پھیلاؤ پر شدید تنقید کے بعد مودی سرکار نے بھونڈا اقدام کرتے ہوئے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہدایات جاری کردیں کہ ایسا تمام مواد ہٹالیا جائے جو بھارتی قسم کے کورونا سے متعلق ہو۔خبر ختم، کورونا ختم۔
واضح رہے کہ کورونا کی بھارتی قسم کا وائرس برطانیہ سمیت 43 ملکوں تک پھیل چکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.