بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلوچستان: خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے علاقے خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار میں آئے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 8 اور گہرائی 24 کلو میٹر زیر زمین تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.