برطانیہ میں اب تک ایک کروڑ 53 لاکھ شہریوں کو کورونا وائرس ویکسین لگا دی گئی ہے۔
برطانیہ کے حکام کے مطابق ایک کروڑ 53 لاکھ 151 شہریوں کو کورونا وائرس ویکسین کی پہلی خوراک لگا دی گئی ہے۔
حکام کے مطابق لوگوں کے نئے گروپ کو ویکسین کے عمل کو مزید وسیع کرنے کا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.