برطانیہ اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہے ، سردی کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
کچھ علاقوں میں درجہ حرارت منفی 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔
حکومت نے شدید سردی کے باعث لوگوں کو گھروں میں رہنے کی تلقین کر رکھی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.