جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

برج خلیفہ سرخ رنگ میں تبدیل کردیا گیا

دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ کو سرخ رنگ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن  ہوپ کے مریخ کے مدار تک پہنچنے کی مناسبت سے برج خلیفہ  کو سرخ رنگ میں تبدیل کیا گیا۔

یو اے ای کی دیگر عمارتوں کا رنگ بھی تبدیل کیا گیا ہے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.