دنیا کی سب سے بڑی عمارت برج خلیفہ کو سرخ رنگ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے خلائی مشن ہوپ کے مریخ کے مدار تک پہنچنے کی مناسبت سے برج خلیفہ کو سرخ رنگ میں تبدیل کیا گیا۔
یو اے ای کی دیگر عمارتوں کا رنگ بھی تبدیل کیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء
Comments are closed.