ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

براڈ شیٹ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد لوٹی ہوئی دولت کا ڈھول پھٹ چکا، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ ملک سے لوٹی ہوئی دولت علیمہ خان کی سلائی مشین سے نکلی۔

اپنے ایک بیان میں شازیہ مری کا کہنا تھا کہ براڈ شیٹ اسکینڈل سامنے آنے کے بعد لوٹی ہوئی دولت کا ڈھول پھٹ چکا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ادویات، چینی، گندم اور ایل این جی اسکینڈل عمران نیازی کے تاج پر سجے تمغے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی رہنما کا کہنا تھا کہ چاہتے تھے عمران نیازی اپنی نااہلی کا اقرار کرکے مستعفی ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.