ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

ایک ہفتے کے دوران 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

ایک ہفتے کے دوران ملک میں 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔چکن، کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں کو پر لگادیے گئے۔

چاول، دال چنا، کیلے، لہسن، دال مسور، گڑ اور واشنگ سوپ کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔ مرغی، مٹن اور بیف بھی مہنگا ہوا۔

ایک ہفتے میں سرخ مرچ کے 200 گرام پیکٹ کی قیمت میں 25 روپے اضافہ ہوا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.