سو سال سے قائم ایوی ایشن انڈسٹری کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے زوال کا شکار ہوگئی، دنیا بھر میں گزشتہ سوا سال کے دوران 8 ہزار طیارے گراؤنڈ کردیے گئے۔
ہوابازی کی صنعت سے وابستہ 90 ہزار ملازمین نوکریوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
ہوابازی کی مختلف کمپنیوں کے پاس 60 نئے جہاز تیار کھڑے ہیں لیکن کوئی خریدنے کو نہیں تیار نہیں ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.