بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایوان بالا میں بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے رہنماؤں کی سربراہی اعزاز کی بات ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایوان بالا میں بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے رہنماؤں کی سربراہی اعزاز کی بات ہے۔

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی۔

عمران خان نے کہا کہ بلوچستان اور سابقہ قبائلی علاقوں کو ماضی میں نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے چیئرمین سینٹ ایوان بالا کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کرتے رہیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.