بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

این سی او سی کی اجازت کے بعد پی ایس ایل کے ٹکٹ فروخت ہونگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے میچز کیلئے این سی او سی نے اجازت دی تو ٹکٹس کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل میں محدود شائقین کو اسٹیدیم آنے کی اجازت ہوگی، ٹکٹس کی فروخت کیلئے مختلف کمپنیوں سے ابتدائی بات چیت کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محدود شائقین کی اجازت کیلئے پی سی بی نے این او سی کے لیے خط لکھا تھا جس کے بعد اگر اجازت ملتی ہے تو ٹکٹس کی سیل شروع ہوسکتی ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 6 فروری 20 سے کراچی میں شروع ہو گا۔

The post این سی او سی کی اجازت کے بعد پی ایس ایل کے ٹکٹ فروخت ہونگے appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.

بشکریہ جسارت
You might also like

Comments are closed.