متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان سے کراچی میں پارٹی کے بند دفاتر کھولنے کا مطالبہ کردیا۔
وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں سینیر وفاقی وزراء بھی شریک تھے ۔
وزیراعظم نے یقین دہانی کروائی ہے کہ ایم کیو ایم کے مطالبات تسلیم کریں گے ، اتحادیوں سے کیے وعدے پورے ہوں گے۔
عمران خان نے اسد عمر کو معاملات دیکھنے کی ہدایت کردی ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.