
ایرانی گراؤنڈر فورس کے کمانڈر نے مزید کہا کہ اسمارٹ میزائل وطن کے دفاع کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدر نے مزید کہا کہ ہتھیار اسمارٹ، آٹومیٹک کنٹرول اور سرجیکل بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
اتواریکم رجب المرجب 1442ھ 14؍ فروری2021ء
Comments are closed.