
سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایان علی نے اپنی ڈریم کار ’رولز رائس‘ کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کا پالتو کُتا ’گریمی‘ بھی بیٹھا ہوا ہے۔
خیال رہے کہ ایان علی 14 مارچ 2015 کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے امریکی ڈالر دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار ہوئی تھیں۔
منی لانڈرنگ کیس میں 2 سال تک ایان علی عدالت میں پیش ہوتی رہیں تاہم 2017 میں دبئی جانے کے بعد سے وہ عدالت کی سماعتوں میں غیر حاضر رہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.