
اڈیالہ جیل میں برطانوی شہری پر تشدد کے معاملے میں 11 افسران و اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔
آئی جی جیل خانہ جات نے برطانوی شہری پر جیل میں تشدد کے معاملے پر سخت قدم اٹھالیا۔
معطل کیے جانے والے 11 افسران و اہلکاروں میں 2 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ سمیت 11 اہلکار شامل ہیں۔
آئی جی جیل خانہ جات نے ان تمام افسران اور اہلکاروں کو 90 روز کےلیے معطل کیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.