سابق صدر آصف علی زرداری نے اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔
ٹیلیفونک گفتگو میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے مولانا فضل الرحمٰن کی مزاج پُرسی کی۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن میں آ پ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کررہا ہوں۔
اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کے مستقبل پر بھی گفتگو کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.