اتواریکم رجب المرجب 1442ھ 14؍ فروری2021ء

آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جاری بلے بازوں کی نئی ون ڈے رینکنگ میں ویرات کوہلی پہلے اور بابر اعظم تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی فہرست میں بھارت کے روہت شرما دوسرے اور نیوزی لینڈ کے روس ٹیلر چوتھے نمبر پر ہیں۔

وں ڈے بولرز کی رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے ٹرینٹ بولٹ پہلے، افغانستان کے مجیب الرحمان دوسرے اور پاکستان کے محمد عامر نویں نمبر پر موجود ہیں ۔

آل راؤنڈرز کی فہرست میں بنگلا دیش کے شکیب الحسن پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.