جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

آئس میراتھن روس کے سابق فٹبالر نے جیت لی

روس میں آئس میراتھن روس کے سابق فٹبالر نے جیت لی، میراتھن میں 6 ممالک کے 83  افراد شریک تھے۔

روس میں سرد موسم کا مزہ اُٹھانے کیلئے آئس میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈونچر کے شوقین افراد نے بھرپور شرکت کی۔

چھ  ممالک کے تراسی افراد نے ایک دوسرے کو سائبیریا کی یخ بستہ فضا میں دوڑ کا چیلنج دیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.