بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کی مسلسل بارہویں کامیابی

لیکن اس کے بعد ٹیبل ٹاپ ٹیم مانچسٹر سٹی آخری نمبر کی ٹیم کے خلاف مزید کوئی گول نہ بنا سکی۔

مانچسٹر سٹی نے میچ 0-1 سے جیت کر مسلسل بارہویں فتح اپنے نام کر لی، اس فتح کے ساتھ مانچسٹر سٹی کو نمبر دو ٹیم مانچسٹر یونائیٹڈ پر تین پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔

دوسرے میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور آرسنل کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔

ادھر اسپینش لیگ میں دس کھلاڑیوں سے کھیلنے والی ٹیم ریال میڈرڈ کو لیوانٹے کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ 

نویں منٹ میں میڈرڈ کے کھلاڑی ملیٹاؤ کو ریڈ کارڈ دکھا دیا گیا،  لیکن تیرہویں منٹ میں اسے ایک گول کی برتری بھی مل گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.