انڈونیشیا میں مٹی کا تودہ گرنے سے 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد لاپتہ ہوگئے۔
انڈونیشیا میں مسلسل بارش کی وجہ سے انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 16 لاپتہ ہوگئے۔
حکام کا کہنا ہے کہ بارشوں اور خراب موسم کے باعث امدادی کاموں میں تاخیر ہوئی، جائے وقوعہ پر امدادی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.