بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3 پیسے کم ہوکر 157 روپے 3 پیسے پر بند ہوئی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوکر 157 روپے 30 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.