ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 42 پیسے کم ہوکر 159 روپے 56 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہوکر 159 روپے 80 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.