بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 157 روپے سے نیچے آگئی

انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر 157 روپے سے نیچے بند ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطاق انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی اختتامی قدر 14 پیسے کمی سے 156 روپے 99 پیسے رہی۔

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں حصہ لینے والوں کو اسٹیٹ بینک سپورٹ کرے گا، قرضے کی مالیت پانچ کروڑ تک کردی گئی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 157 روپے 50 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.