بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی

آج انٹربینک میں روپے کے مقاملے میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 4 ہے۔

گزشتہ روز انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 24 پیسے تھی۔

آج انٹر بینک میں روپے کے مقاملے میں ڈالر کی قدر 12 پیسے کم ہوئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 153روپے60 پیسے ہے۔

گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 153 روپے 80 پیسے تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.