بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی پارلیمنٹ پر حملہ، 150 سے زائد افراد پر الزامات عائد

امریکی پارلیمنٹ پر 6 جنوری کو حملہ کرنے پر ڈیڑھ سو سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے۔

پولیس پر حملے اور پارلیمانی کارروائی میں خلل ڈالنے سمیت دیگر سنگین الزامات شامل کیے گئے ہیں۔ جس میں20 سال تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔

محکمہ انصاف کے مطابق پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں 400 سے زائد افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.