امریکی آرٹسٹ نے کمپیوٹر پر بنائے گئے فن پارے کو 6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر میں نیلام کردیا ۔
یہ فن پارا امریکی آرٹسٹ بیپل جن کا اصل نام مائیک انکلمین ہے نے تیار کیا تھا، جو 6 کروڑ 90 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی ہے۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیپل ان تین زندہ فنکاروں میں سے ایک ہے جن کے فن پارے ان کی زندگی میں اتنی زیادہ قیمت میں نیلام ہوئے ہوں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.