امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ جاری رکھنے کی منظوری دے دی اور ٹرائل کو آئینی قرار دے دیا۔
44 کے مقابلے میں 56 اراکین نے ٹرائل کے حق میں رائے دی، جس میں6 ری پبلکنز نے بھی ٹرمپ کے مواخذے کے حق میں ووٹ دیا ۔
دفاع کے وکلاء کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کو بغاوت پر اکسانے کے لئے سینیٹ میں کسی مقدمے کا سامنا نہیں کرنا چاہئے کیونکہ وہ اب صدر نہیں رہے۔ ٹرمپ کے وکلاء کا مؤقف رد ہو گیا ۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.