بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 5 افراد زخمی

مقامی میڈیا کے مطابق کلینک میں کچھ دیر بعد بم دھماکا بھی ہوا۔

دھما کے اور فائرنگ کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیاہے جس سے تفتیش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.