ہفتہ25؍رمضان المبارک 1442ھ 8؍ مئی 2021ء

امریکا میں فائرنگ، ایف بی آئی کے 2 ایجنٹس ہلاک

امریکا کی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کر کے ایف بی آئی کے دو ایجنٹس کو ہلاک کردیا گیا جبکہ تین زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خبر ایجنسی کے مطابق اہلکاروں نے فورٹ لاڈر ڈیل علاقے میں واقع گھر کی تلاشی کے لیے چھاپہ مارا تھا۔

چھاپہ مار کارروائی کے دوران برسوں بعد ہلاکت کا واقعہ پیش آیا ہے جس کی تحقیقات جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.