اتوار4؍شوال المکرم 1442ھ 16؍مئی2021ء

امارات کا دنیا بھر کے ذہین گریجویٹس کیلئے تربیتی پروگرام

اماراتی میڈیا کے مطابق حکومت کی جانب سے ’مون شاٹ 2071‘ کے نام سے ایک تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس پروگرام کا مقصد مستقبل کے لیے جدید حل مرتب کرکے بہترین اور ذہین افراد کو تربیت دینا ہے۔

اماراتی وزیر برائے کابینہ امور  کا کہنا ہے کہ اس  پروگرام کے تحت امارات اور دنیا بھر سے نوجوان ٹیلنٹ کو خوش آمدید کہنا اور انھیں  بااختیار بنانا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.