بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

الخدمت کا کراچی کے لیے ایک اور بہترین تحفہ

الخدمت کا کراچی والوں کے لیے ایک اور بہترین تحفہ، پینے کے صاف پانی کی بلاتعطل فراہمی کے منفرد نظام آٹو میٹک واٹر ڈسپنسنگ یونٹ کی سہولت متعارف کروا دی۔

امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے مسجد رضوان فیڈرل Bایریابلاک14 میں پینے کے صاف پانی کی بلاتعطل فراہمی کے منفرد نظام آٹو میٹک واٹر ڈسپنسنگ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔

یہ منصوبہ الخدمت کے شعبہ ‘صاف پانی’ کے تحت بنایا گیا ہے۔

The post الخدمت کا کراچی کے لیے ایک اور بہترین تحفہ appeared first on Urdu News – Today News – Daily Jasarat News.

بشکریہ جسارت
You might also like

Comments are closed.