اسلام آباد میں ہفتے اور اتوار کو بازار بند کرنے کے احکامات کی خلاف ورزی پر انتظامیہ ایکشن آ گئی۔
اسسٹنٹ کمشنر نے آب پارہ مارکیٹ پر چھاپا مار کر دکانیں بند کروادیں۔
ادھر پشاور میں کاروباری مراکز دو دن کے لیے بند کر دیے گئے، اشیائے خورونوش کی دکانیں اور میڈیکل اسٹورز کھلےر ہیں گے۔
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پشاور میں 14 ریسٹورنٹس سیل اور پچیس دکان دار کو گرفتار جبکہ چار شادی ہالز کے منیجر کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
ملتان میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 12دکانیں اور ریسٹورنٹ سیل کر دیے گئے۔
Comments are closed.