بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد: 13 ہزار 963 ہیلتھ ورکرز اور شہریوں کو کورونا ویکسین لگ گئی

اسلام آباد میں ہیلتھ ورکرز اور 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، اب تک 13 ہزار 963 ہیلتھ ورکرز اور شہریوں کو کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔

ڈسٹرک ہیلتھ سروسز کے مطابق پمز اسپتال میں ابھی تک 6 ہزار 635 افراد کو ویکسین لگائی گئی۔

فیڈرل جنرل اسپتال میں 3 ہزار 896 افراد کو کورونا ویکسین لگائی جاچکی ہے۔

اسلام آباد میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا…

ڈسٹرک ہیلتھ سروسز کے مطابق سی ڈی اے اسپتال میں 3 ہزار سے زائد افراد کو کورونا ویکسین دی جاچکی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.